مندرجات کا رخ کریں

صفحہ اول

ویکی اقتباس سے
ویکی اقتباس میں خوش آمدید!
آزاد مجموعہ اقتباسات جس میں ہر کوئی ترمیم کر سکتا ہے۔ اردو زبان میں اقتباسات کے
542 صفحات موجود ہیں۔
پير، 26 جنوری 2026، 18:40 (م ع و)
ویکی اقتباس ہر زبان میں قابل ذکر لوگوں اور تخلیقی کاموں کے اقتباسات، اور غیر اردو اقتباسات کے تراجم کا ایک مفت آن لائن مجموعہ ہے جو مزید معلومات کے لیے ویکیپیڈیا کی طرف ربط دیتا ہے۔ ویکی اقتباس میں تعاون شروع کرنے کے لیے لاگ ان پر جائیں۔
آج کا اقتباس
 
لازمی طور پر کچھ لوگ ایسے ہوں گے جنہیں آپ پسند کرتے ہیں اور کچھ وہ جنہیں آپ ناپسند کرتے ہیں؛ کچھ وہ جو آپ کی نظر میں قابلِ احترام ہیں اور کچھ وہ جن کے لیے آپ اپنے دل میں حقارت محسوس کرتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ان لوگوں کے متعلق آپ کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہیں، اور وہ یہ کہ بہتر زندگی گزارنے میں آپ ان کی مدد کر سکتے ہیں؟
~ پال بورجے ~
 
ہر ماہ کے لیے آج کا اقتباس کا صفحہ موجود ہے جہاں آپ گذشتہ اقتاہاسات پڑھ سکتے ہیں، اور جہاں رجسٹرڈ صارفین آنے والی تاریخوں کے لیے تجاویز یا درجہ بندی کر سکتے ہیں۔ آپ مزید آج کے اقتباسات از ماہ دیکھ سکتے ہیں۔

منتخب صفحات

ویکی اقتباس کے ساتھی منصوبے

ویکی اقتباس کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

ویکی اقتباس کی زبانیں

ویکی اقتباس دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو ویکی اقتباس کا آغاز 2004 میں ہوا۔ اردو ویکی اقتباس میں فی الوقت 542 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں بھی ویکی اقتباس بھی ہے؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::